فیفا 15 ویڈیو گیم زیادہ سے زیادہ وقت تک کھیلنےکا عالمی ریکارڈ
فہد شبیر منگل 8 ستمبر 2015 22:45
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8ستمبر۔2015ء)دوبچوں کے باپ کرس کک نے زیادہ سے زیادہ دیر تک ویڈیو گیم فیفا 15 کھیل کر گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ2016 کے گیمر ایڈیشن میں اپنا نام درج کرا لیا ہے۔کرس 48 گھنٹوں تک مسلسل فیفا 15 کھیلتا رہا۔کرس نے یہ ریکارڈ لندن کے ایک گیمنگ کیفے میں 48 گھنٹے ، 49 منٹ اور 41 سیکنڈ تک فیفا15 ویڈیو گیم کھیل کر بنایا ہے۔ اس سے پہلے سب سے زیادہ دیرتک فیفا گیم کھیلنےکا ریکارڈ کینیڈا کے جورڈن بلوئی مین اور سکاٹ فرانسس ونڈرکے پاس تھا، جنہوں نے اگست 2012 میں 47 گھنٹے اور 5 منٹ تک ویڈیو گیم کھیلی تھی۔
جتنی دیر تک کرس ویڈیو گیم کھیلتا رہا اتنی دیر میں اصل فٹ بال کے 30 سے زیادہ میچز ہوسکتے ہیں۔ کرس کا کہنا ہے کہ میں اورزیادہ دیر تک کھیل سکتا تھا مگرزیادہ دیر تک کھیلنے کے لیے آپ کے اردگرد سپورٹ کرنے والی ٹیم کا ہونا ضروری ہے، جبکہ 9 بجے سب گھر جانے والی بسوں کی طرف بھاگتے ہیں۔(جاری ہے)
کرس نےکہا کہ گیم کھیل کر میری آنکھیں تو ٹھیک ہے مگر مجھے آخر میں زیادہ محنت کرنا پڑی۔کرس نے کہا کہ مجھے اس بات کی فکر نہیں کہ مستقبل میں کوئی میراریکارڈ توڑے گا۔ کرس کا کہنا ہے کہ بچوں کے ویڈیو گیم کھیلنے سے کوئی مسئلہ نہیں ہوتا مگر اس کے لیے والدین ذمہ دار ہیں۔ والدین کا فرض ہے کہ بچوں کی نگرانی کریں اور دیکھیں بچے کتنی دیر گیم کھیلتے ہیں۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-