- Home
- Weird
- لبنان : اپنی ہی شادی میں چوری، لبنان دولہا شادی کے لیے اکٹھا کیا گیا تمام پیسہ لے کر فرار ہو گیا۔
لبنان : اپنی ہی شادی میں چوری، لبنان دولہا شادی کے لیے اکٹھا کیا گیا تمام پیسہ لے کر فرار ہو گیا۔
سمیرا فقیرحسین جمعرات 10 ستمبر 2015 17:41
لبنان (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 ستمبر 2015 ء): ایک لبنانی دولہن کو اس وقت اپنی زندگی کا سب سے بڑا جھٹکا لگا جب اسے معلوم ہوا کہ اس کا منگیتر شادی کے لیے اکٹھا کیا گیا تمام فنڈ لے کر رفو چکر ہو گیا ہے.
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق شادی کی تقریب میں آئے سینکڑوں مہمانوں کے ہمراہ دولہن اپنے منگیتر جوزف کی راہ تک رہی تھی کہ اچانک اسے معلوم ہوا کہ اس کا منگیتر اس سے شادی کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتا تھا بلکہ اس کے برعکس وہ شادی کے لیے اکٹھا کیا گیا تمام فنڈ لے کر فرار ہو گیا ہے.
ذرائع کے مطابق دولن کے باپنے شادی کے اخراجات میں حصہ ڈالنے کی حامی بھری جبکہ باقی کے اخراجات کے لیے دلہن کے احباب اور رشتہ داروں سے فنڈ اکٹھا کیا جانا تھا جس کے لیے شادی کے کارڈ کے آخر میں ایک بنک اکاؤنٹ کا نمبر بھی دیا گیا جس پر تمام لوگوں نے فنڈز بھیجے . شادی کے دن دولہن کے باپ کو مطلع کیا گیا کہ جوزف کی طبیعت خراب ہے جبکہ بعد میں معلوم ہوا کہ جوزف فنڈ کا سارا پیسہ لے کر فرار ہو گیا ہے.Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-