آسٹریلیا میں غسل خانے سے ملنے والے اژدھوں نے ہر جانب کھلبلی مچادی

muhammad ali محمد علی اتوار 20 ستمبر 2015 00:09

آسٹریلیا میں غسل خانے سے ملنے والے اژدھوں نے ہر جانب کھلبلی مچادی
سڈنی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 19ستمبر 2015 ء) آسٹریلیا میں غسل خانے سے ملنے والے اژدھوں نے ہر جانب کھلبلی مچادی ۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے مقامی شہر ٹاون ولی میں گزشتہ دنوں میں پیش آنے والے کچھ واقعات نے شہر میں ہر جانب کھلبلی مچا دی ہے۔

(جاری ہے)

2 مختلف واقعات میں شہر کے مقامی رہاشیوں کے گھر کے غسل خانوں نے کئی فٹ لمبے اژدھے برآمد ہوئے ہیں۔ برآمد ہونے والے اژدھوں میں ایک 9 اعشاریہ 8 فٹ لمبا تھا جبکہ دوسرا 7 اعشاریہ 8 فٹ لمبا تھا۔ ان واقعات نے شہر میں خوف و حراس پیدا کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

Browse Latest Weird News in Urdu