عورت نے سورج دیکھتے ہوئے دوسرا سورج دریافت کر لیا
فہد شبیر پیر 26 اکتوبر 2015 22:32
فلوریڈا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26اکتوبر۔2015ء)سانیبل، فلوریڈا۔ فلوریڈا سے تعلق رکھنے والی ایک عورت غروب آفتاب کے وقت ڈوبتے سورج کا نظارہ کر رہی تھی کہ اس کی نظر ایک اور ستارے پر پڑی، جو بے حد روشن تھا۔عورت اسے دیکھ کر حیران ہوئی اور اس نے اس کی فلم بنانی شروع کر دی۔خیال ہے کہ دوسرا ستارہ جو سورج کی طرح روشن تھا، ایک بصری دھوکہ تھا، جسے سورج کاذب(سن ڈاگ) کہتے ہیں۔
میلیسا ہفمین نے اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں سورج کاذب کو دکھایا گیا تھا۔میلیسا نے اسے بڑا واضح سیارہ قرار دیا ۔(جاری ہے)
میسلیا نے ویڈیو میں چاند کو بھی فلمایا جو دوسری جگہ موجود تھا۔میلیسا نے کہا کہ یہ عطارد یا زہرہ نہیں ہوسکتے۔ میلیسا نے اپنے ویڈیو کی تفصیل میں لکھا کہ شاید یہ نیبرو ہو۔ نیبیرو سیارے کے متعلق بہت سی کہانیاں گردش میں ہیں۔
کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ یہ جلد ہی زمین سے ٹکرا کر اسے تباہ کردے گا۔ماہرین نے نیبیرو سیارے کے وجود سے انکار کر دیا ہے۔ میلیسا کو نظر آنے والا سورج نما ستارہ ایک فطری مظہر ہے، جس میں بادلوں میں برف کے کرسٹل پر روشنی پڑتی ہے تو سورج کا عکس نظر آتا ہے۔ اس سال جنوری میں منگولیا میں اسی مظہر کے سبب ایک کی بجائے 3 سورج دکھائی دئیے تھے۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-