کوٹاٹسو۔جاپانیوں نے کمبل، میز ، بیڈ اور ہیٹر کو یکجا کر دیا

Fahad Shabbir فہد شبیر جمعرات 29 اکتوبر 2015 21:16

کوٹاٹسو۔جاپانیوں نے کمبل، میز ، بیڈ اور ہیٹر کو یکجا کر دیا

ٹوکیو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔29اکتوبر۔2015ء)کوٹاٹسو جاپان کی روایتی میز ہے، جس کے اوپر ایک کمبل ہوتا ہے اور اس کے نیچے ہیٹر۔ عام طور پر اس میز کو بستر پر رکھا جاتا ہے۔

(جاری ہے)

جاپان کی بہت سی بلڈنگوں میں انسولیشن نہیں ہوتی اس لیے کوٹاٹسو کمرے کو گرم رکھنے کا بہترین طریقہ سمجھا جاتا ہے۔اصل میں کوٹاٹسو کے گرد بیٹھ کر کھانا اور گپ شپ کرنا جاپانیوں کی روایت ہے۔ کوٹاٹسو کی قیمت 13000 روپے سے شروع ہوتی ہے۔جدید ٹیکنالوجی کے تحت بنائے گئے کوٹاٹسو کو اوکی گوٹاٹسو کہا جاتا ہے،جو ہر طرح کی شکلوں اور سائزوں میں دستیاب ہے۔

Browse Latest Weird News in Urdu