بیلجیم(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13نومبر۔2015ء)بہت سے افراد کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کا بچہ مصور بنے۔اس کے لیے وہ بچوں پر چھوٹی عمر سےہی محنت کرنا شروع کر دیتے ہیں تاہم بیلجیم سے مائیں تو سب سے کئی ہاتھ آگے نکل گئیں۔ انہوں نے اپنے بچوں کو پیدائش سے پہلے ہی مصور بنا دیا۔
بیلجیم میں ایک مہم بڑے زور وشور سے جاری ہے، جس کے تحت ایسی مائیں جو امید سے ہوں وہ اپنے پیٹ سے برش باندھ کر کینوس کے پاس کھڑی ہوجاتی ہیں، بچے کی حرکت سے برش ہلتا ہے تو کینوس پر تجریدی آرٹ کے فن پارے بننا شروع ہو جاتے
خبر کی مزید تفصیل پڑھئیے
ہیں۔
نئے دوست بنائیں اور اپنے خوشگوار لمحات شئیر کریں نئے سیکشن۔۔۔ اردوپوائنٹ سوشل میں
دنیا بھر کی دلچسپ ویڈیوز۔۔۔ اُردو پوائنٹ سوشل میں!