دیوار کے آر پار دکھانے والی نئی ڈیوائس صرف 250ڈالر میں
فیضان ہاشمی بدھ 30 دسمبر 2015 12:55
(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30دسمبر2015ء)اصل زندگی میں سپرمین کی سی تیز پانا اب ناممکن نہیں رہے گا۔ماہرین دیوار کے آرپار واضح طور پر دیکھنے کے کافی نزدیک پہنچ گئے ہیں۔ ایم آئی ٹی کے سائنس دان ایکسرے کی مدد سے دیوار کے آرپار ہونے والی حرکت کو دیکھنے کے قابل ہوگئے ہیں۔کمپیوٹر سائنس اینڈ آرٹیفیشل انٹیلی جنس لیب(سی ایس اے آئی ایل) کے ماہرین نے ایسا سافٹ وئیر بنایا ہے جو ایکسرے کی مدد سے دیوار کے پیچھے انسانی حرکت پر نظر رکھ سکتا ہے۔
یہ سافٹ وئیرانسانی حرکت کے نتیجے میں ہونے والے ریڈیو سگنلز کے تغیر سے انسان کی حرکات پہچان لیتا ہے۔ اس سائٹ وئیر کی مدد سے ہم انسانی حرکات کو ایسے تو نہیں دیکھ سکتے جیسے ٹی وی سکرین پر ویڈیو چلتی ہے تاہم ہمیں پتہ چل سکتا ہے کہ کمرے میں موجود شخص کیا کر رہا ہے۔(جاری ہے)
یہ ڈیوائس ایکسرے ریز کی مدد سے کمرے میں موجود شخص کی ہڈیوں کی حرکت کو، جو سرخ رنگ سے ظاہر ہورہی ہوتی ہیں، مانیٹر پر ظاہر کرتی ہے۔
اس ڈیوائس کا استعمال بہت سے شعبوں میں ہوسکتا ہے۔صحت کے شعبے میں کمرے سے باہر سے ہی کمرے میں موجود مریض کی حرکات دیکھی جا سکتی ہے۔ گھروں میں بچوں یا بڑوں کی حرکات کو دیکھا جاسکتا ہے۔ فوجی مقاصد کے لیے تو اس کے کئی طرح کے استعمالات ہوسکتے ہیں۔ اس ڈیوائس کو 2017 میں مارکیٹ میں متعارف کرایا جائے گا۔اس کی قیمت 250ڈالر سے 300ڈالر تک ہوگی۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-