بندر کے سر کی تبدیلی حقیقت ہے۔ سرجن کا دعویٰ
فیضان ہاشمی ہفتہ 23 جنوری 2016 14:11
ایک متنازعہ نیورو سائنسدان ، جولمبے عرصے سے مفلوج انسانی مریضوں کے سر کے ٹرانسپلانٹ کے حق میں کام کررہے ہیں، کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے کامیابی کے ساتھ ایک بندر کا سر تبدیل کر دیاہے۔ سرگیو کاناورو، ٹورین ایڈوانسڈ نیوروموڈولیشن گروپ ، اٹلی میں کام کرتے ہیں۔ حال ہی میں انہوں نےا علان کیا تھا کہ ہاربن میڈیکل یونیورسٹی، چین میں محققین نے کامیابی سے بندر کے سر کودوسرے جسم پر لگا دیا ۔
نیوسائنٹسٹ کی رپورٹس کے مطابق ڈاکٹروں نے جسم اور سر کےدرمیان خون کی سپلائی تو بحال کر دی مگر لیکن ریڑھ کی ہڈی کو تبدیل نہیں کیا۔ سرگیو کا کہنا ہے کہ اس عمل کے دورن بندر کو کسی قسم کا دماغی نقصان نہیں پہنچا۔ سرگیو نے مزید کہا کہ اخلاقی وجوہات کی بنا پر بندر کو صرف 20 گھنٹے زندہ رکھا گیا۔(جاری ہے)
سرگیو کے مطابق سر کی تبدیلی کا یہ آپریشن امریکی نیوروسرجن روبرٹ وائٹ نے کیا تھا۔
سرگیو نے بتایا کہ 1970 کی دہائی میں ہی روبرٹ وائٹ نے کامیابی کے ساتھ مظاہرہ کر کے بتایا تھا کہ اس طرح کے آپریشن میں بندر کو کسی قسم کے دماغی زخم نہیں آئیں گے اگر سر کو منفی 15 ڈگری سینٹی گریڈ پر محفوظ کیا گیا ہو۔ نیو سائنٹسٹ نے سرگیو کے اس دعوے کا مسترد کر دیا ہے کہ چین میں کوئی اس طرح کا آپریشن ہوا ہے تاہم کچھ دوسرے میگزینز نے اس واقعے کی تصدیق کی ہے۔Browse Latest Weird News in Urdu
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
مکڑی نے برطانوی خاتون کے کان میں جالا بنا دیا
دلچسپ و عجیب خبریں
-