برطانیہ، 33 ملین کی لاٹری،’انعامی ٹکٹ پتلون کی جیب میں دھل گیا
اتوار 24 جنوری 2016 13:28
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔24 جنوری۔2016ء) برطانیہ کے علاقے ووسٹر میں ایک گمنام خاتون نے نیشنل لاٹری کی تین کروڑ 20 لاکھ پاوٴنڈ انعامی رقم جیتنے کا دعویٰ کیا تاہم اس کا کہنا ہے کہ اس کا انعامی ٹکٹ ایک ایسی پتلون کی جیب میں تھا جو دھل چکی ہے۔
(جاری ہے)
جب وہ یہ ٹکٹ لے کر وارنڈن کے ایک مقامی نیوز ایجنٹ ناتو پٹیل کے پاس آئی تو اس پر موجود نمبر تو انعامی نمبروں سے مطابقت رکھتے تھے تاہم تاریخ اور بار کوڈ کو پڑھنا ممکن نہ تھا۔
برطانیہ میں نیشنل لاٹری منعقد کروانے والے ادارے کیملوٹ نے جمعے کو ہی تصدیق کی تھی کہ جیک پاٹ جیتنے والا ٹکٹ ووسٹر سے ہی خریدا گیا تھا۔ کیملوٹ نے مذکورہ خاتون سے کہا ہے کہ وہ ان سے رابطہ کرے اور 30 دن میں انھیں وہ ٹکٹ فراہم کرے۔جیک پاٹ کی کل انعامی رقم چھ کروڑ 60 لاکھ برطانوی پاوٴنڈ تھی تاہم انعامی نمبروں کے دو ایک ایسے ٹکٹ خریدے جانے کی وجہ سے یہ رقم دو فاتحین میں برابر تقسیم ہونی ہے۔متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-