گاڑی کو چوری سے بچانے کا اتنا آسان طریقہ۔ یقین نہیں آتا کہ یہ کام کرتا ہے
فہد شبیر پیر 1 فروری 2016 00:05
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31جنوری۔2016ء)بعض لوگ گاڑیاں چراتے ہیں اور بعض اُن چوروں کا دل چرا لیتے ہیں۔ ایسےہی چوروں کےد ل چرانے والے شخص (ریڈٹ کے صارف mfiasco ) نے شوشل میڈیا ویب سائٹ پر بتایا ہے کہ اس نے کس طرح کامیابی سے اپنی گاڑی کو چوری ہونے سے بچایا ہوا ہے۔ ریڈٹ کے صارف نے بتایا کہ اپنی گاڑی کو چوری ہونے سے بچانے کے لیے اس نے ایک اچھا سا نوٹ لکھ کر اپنی گاڑی کے ڈیش بورڈ پر رکھا ہوا ہے۔
چور اس نوٹ کو پڑھ کر اس کی گاڑی واپس کردیتے ہیں۔ اس نے جو نوٹ لکھ کر ڈیش بورڈ میں رکھا ہوا ہے اس میں اس نے لکھا ہے کہ اگر آپ یہ نوٹ پڑھ رہے ہو تو اس کا مطلب ہے کہ آپ میری کار چرا چکےہو۔ میں ایک اچھا انسان ہوں اور تمہیں لازمی اپنی گاڑی میں لفٹ دیتا ، مگر اب یہ تو گذر چکا۔(جاری ہے)
صارف نے نوٹ میں مزید لکھا کہ وہ لازمی ایسی کار لینا پسند کرے گا جسے کوئی چرا نہ سکے مگر ایسا نہیں ہوسکتا اور اس کی گاڑی چرائی گئی۔
اس کے بعد mfiasco نے لکھا کہ اس کار کو چرانے پر کوئی بھی چور کو کچھ نہیں کہے گا، جب تک کہ وہ اس سےکسی پیدل چلنے والے کو نہ مار دے۔اس نے نوٹ میں چور کو مشورہ دیا کہ اس گاڑی کو کسی جگہ چھوڑ کر اپنی راہ لے ، کوئی اس حوالے سے تحقیقات نہیں کرے گا۔ صارف نے اپنے نوٹ میں یہ بھی لکھا کہ وہ چوری کی رپورٹ درج کرانے پولیس کے پاس نہیں جائے گا، وہ اس جھنجھٹ میں پڑنا نہیں چاہتا، اس لیے چور بے فکر ہوکر گاڑی چھوڑ کر چلا جائے۔ اس نوٹ میں چور کو کہا گیا ہے کہ وہ گاڑی کسی بھی شخص کے گھر کے سامنے کھڑا کر کے اس کے وائپر کے نیچے وہ کاغذ پھنسا دے، جو نوٹ کے ساتھ پڑا ہوا ہے تاکہ کوئی اس کاغذ کو پڑھ کر اس سے رابطہ کر لےا ور وہ جا کر اپنی گاڑی لے آئے۔ ریڈٹ کے اس صارف کا دعویٰ ہے کہ اس کافی تفصیلی نوٹ کو پڑھ کر چور اس کی گاڑی واپس کر چکے ہیں تاہم اس کے دعوؤں کی تصدیق ، پولیس میں رپورٹ نہ کرانے کی وجہ سے ، ممکن نہیں۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-