ساری زندگی مفت چاکلیٹ دی جائے۔ طالبہ نے مطالبہ کردیا
فیضان ہاشمی منگل 2 فروری 2016 12:49
(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2فروری2016ء)چاکلیٹ کی شوقین طالبہ نے نیسلے سے مطالبہ کیا ہے کہ اسے ساری زندگی کے لیے مفت کٹ کیٹ دی جائے۔ کنگز کالج، لندن کی سال دوئم کی طالبہ 20 سالہ صائمہ احمد نے کٹ کیٹ کے بہت سے چاکلیٹ بارز خریدے۔ اُن میں سے 8 چاکلیٹ بارز میں سرے سے چاکلیٹ ہی نہیں تھیں۔صائمہ احمد نے نیسلے کو خط لکھا ہے کہ انہوں نے اپنے صارفین کا خیال رکھنے کے فرض کو نظرانداز کر دیا ہے۔
صائمہ نے اپنے مطالبے کو قانونی سہارا دینے کے لیے 1930 کی دہائی کے ایک مقدمے کی مثال بھی دی ہے۔صائمہ کا کہنا ہے کہ نیسلے نے کٹ کیٹ کے اشتہار میں ایک منفرد تصور دیا جبکہ مجھے اسے خرید کر خاصی مایوسی ہوئی۔ صائمہ کو امید ہے کہ نیسلے اس سے معافی مانگنے کے ساتھ ساتھ مستقبل میں اپنی مصنوعات کی کوالٹی بہتر بنائےگا۔(جاری ہے)
صائمہ کا کہنا ہے کہ وہ تنہا ایسی نہیں جسے چاکلیٹ کے بغیر خالی ریپر ملے ہیں۔
انٹرنیٹ پر بہت سے لوگوں نے اسی طرح کی شکایت کی ہے۔ صائمہ کا کہنا ہے کہ اسے ساری زندگی کے لیے مفت چاکلیٹ فراہم کی جائے تاکہ وہ کوالٹی کنٹرول پر نظر رکھ سکے، ایسا نہ کرنے کی صورت میں اس نے نیسلے پر مقدمہ کرنے کی دھمکی بھی دی ہے۔صائمہ کا کہنا ہے کہ اس کا مطالبہ پورا ہونے سے کسٹمر سروس میں بہتری آئےگی۔ نیسلے کا کہنا ہے کہ اگر ہمارے کسی صارف کو ہم سے کوئی شکایت ہے تو ہم سے آن لائن، فون پر یا ڈاک کے ذریعے رابطے میں رہے۔ ہم اس کی شکایت دور کرنے کی کوشش کریں گے۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-