آئی فون 6 ایس کی ایلومینیئم باڈی کا ایساٹسٹ آج تک کسی نےلیا ہوگا
فیضان ہاشمی منگل 2 فروری 2016 12:53
روکلین، کیلیفورنیا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2فروری2016ء) کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والے یوٹیوبر نے اپنےنئے آئی فون 6 ایس 7000 سیریز کی ایلومینیئم باڈی کی مضبوطی چیک کرنے کے لیے ایک ٹسٹ لیا ہے۔ اس نے اپنے بالکل نئے آئی فون کو مٹی اور گارے میں دوڑنے والی بائیک کی چین میں رکھ کر موٹرسائیکل کو چلا دیا۔ یوٹیوبر TechRaxکی طرف سے پوسٹ کی گئی ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ ویڈیو لاگر اپنے نئے آئی فون کو دکھاتے ہوئے اپنے تجربے کے بارے میں بتا رہا ہے۔
اُس نے آئی فون 6ایس کو باقاعدہ استعمال کر کے اس کے بالکل ٹھیک اور نیا ہونے کا ثبوت بھی دیا۔ اس کے بعد اس نے فون کو اپنی سینڈ پر کھڑی بائیک کی چین میں رکھ دیا۔ اس کے بعد اس نے جیسے ہی ریس دی فون ذرا سا آگے ہوا اور سکرین میں دو دندانے گھسنے کے باعث اس کی سکرین سیاہ ہوگئی۔(جاری ہے)
اس نے مزید ریس دی تو فون نے آرام سے چین کے ساتھ گھوم کر اپنا چکر پورا کیا اور نیچے جا گرا۔
اس کے بعد ویڈیو لاگر نے اپنا فون دکھایا، اس کی سکرین میں کئی سوراخ ہو چکے تھے۔ پھر وی لاگر نے فون کو الٹا کر کے دوبارہ چین کے اندر رکھا اور ریس دے دی۔ فون کا ایک بار پھر کباڑا ہوگیا اور وہ پھر نیچے جا گرا۔ اس تجربے کے بعد ناقابل استعمال آئی فون کی شکل کیلے کی طرح ہوگئی تاہم وی لاگر کی شکل کے بارے میں اندازہ نہیں لگایا جا سکا۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-