7سالہ بچے نے 93سال پہلے ہی حیرت انگیز پیش گوئی کر دی
فیضان ہاشمی جمعرات 4 فروری 2016 13:18
(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4فروری2016ء)شوشل میڈیا پر ایک 7 سالہ بچے کی بنائی ہوئی ڈرائنگ وائرل ہوکر خبروں کی زینت بن رہی ہے۔بچے کو سکول میں ملی اسائمنٹ میں ڈرائنگ بنا کر بتانا تھا کہ وہ 100 کی عمرمیں کیسا لگے گا۔ بچے نے بجائے سفید بالوں یاکھال لٹکتے ہوئے چہرے کے ایسی ڈارائنگ بنائی جو دیکھتے ہی دیکھتے شوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بچے نے ڈرائنگ میں ایک شخص کو قبر میں تابوت میں لیٹے ہوئے دکھایا ہے۔
بچے نے قبر کے اوپر پھول بھی اگائے ہیں، جس کی جڑیں نیچے موجود لیٹے ہوئے شخص تک جا رہی ہیں۔ برطانیہ میں اوسط عمر 79 اور امریکا میں 76 سال کو ذہن میں رکھا جائے تو بچے کی بنائی ہوئی ڈرائنگ حقیقت کے بالکل نزدیک ہے۔ اس ڈرائنگ کو ریڈٹ کے صارف kaydenmacg نے امگر کے ذریعے شیئر کیا ہے۔(جاری ہے)
ڈرائنگ کے کیپشن میں لکھا ہے کہ میرے بیٹے، جس کی عمر 7 سال ہے، کی سکول اسائنمنٹ۔
اس وائرل پوسٹ کو اب تک 32 لاکھ سے زیادہ افراد لائک کر چکے ہیں۔ بچے کی ماں نے بتایا کہ اس کی کلاس کےدوسرے لڑکوں نے جو ڈرائنگ بنائی، اُن میں انہوں نے خود کو لمبے بالوں اور لمبی داڑھی کے ساتھ دکھایا ہے، لیکن اُس کے بیٹے نے بالکل مختلف سمت میں سوچا ہے۔بچے کی ماں نے بتایا کہ بچے نے پھولوں کا آئیڈیا اپنی دادی کے جنازے سے اخذ کیا ہے۔ تین ماہ پہلے جب اس کی دادی کی وفات ہوئی تھی تو وہ سب سے یہی پوچھ رہا تھا کہ تابوت پر پھول کیوں رکھے ہیں، جس پر اسے بتایاگیا کہ اس سے مرنے والے پھولوں کی شکل میں دوبارہ پیدا ہونگے۔ بچے کی ڈرائنگ پر کمنٹ کرنے والوں نے اسے حقیقت پسند اور ذہین بچہ کہا گیا ہے جبکہ بچےکی ماں کا کہنا ہے کہ اس کا بیٹا حقیقت پسند اور بہترین تجزیہ کار ہے، جس نے پوچھے گئے سوال کا بہترین تجزیہ کیا۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-