12 سال بعد گھر آئے نوجوان نے فروخت سے قبل والدین کے کمرے میں خفیہ دروازہ دریافت کر لیا
دروازے کے اندر کیا تھا ؟؟ دیکھتے ہی نوجوان نے ہوش اُڑ گئے
سمیرا فقیرحسین جمعہ 4 مارچ 2016 16:28
(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 04 مارچ 2016ء): 12 سال بعد گھر آئے نوجوان نے گھر فروخت کرنے سے قبل والدین کے کمرے میں ایک خفیہ دروازہ دریافت کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ریڈیٹر جب اپنے والدین کے پرانے کمرے میں داخل ہوا تو وہاں موجود ایک خفیہ دروازے نے اس شخص کوحیرت میں مبتلا کر دیا۔ ریڈیٹر کا کہنا ہے کہ جہاں تک مجھے یاد ہے یہ الماری پہلے سے بڑی دکھائی دے رہی تھی۔
تاہم اس دیوار کے اندر ایک اور دروازہ تھا جسے کھولتے ہی ایک خوفناک منظر پیش کرتی راہداری میرے سامنے اُبھر آئی۔ اس راہداری میں متعدد مقفل دروازے بھی تھے جو ایک خوفناک منظر پیش کر رہے تھے۔ ریڈیٹر کا کہنا ہے کہ میرے والد اس راہدارئی سے بخوبی واقف ہوں گے تاہم ہمارے ہوش سنبھالنے تک تو یہ محض ایک دیوار تھی ، ہمیں اس بارے میں کچھ معلوم نہیں تھا۔(جاری ہے)
گھر فروخت کرنے سے قبل نوجوان نے گھر میں موجود خفیہ دروازہ دریافت کر لیا
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-