بے گھر افراد کے لیے رات گزارنے کا اس سے اچھا انتظام ہو ہی نہیں سکتا

Ameen Akbar امین اکبر جمعہ 11 مارچ 2016 01:53

بے گھر افراد کے لیے  رات گزارنے کا اس سے اچھا انتظام ہو ہی نہیں سکتا

ایک نیا پراجیکٹ مکمل ہونے کے بعد بہت سے بے گھر افراد کی زندگی بدل دے گا۔ بےگھر افراد اور اُن کے پالتو جانوروں کےلیے ایک ایسی بس بنائی جا رہی ہے جس میں بے افراد اور اُن کے پالتو جانورو آرام سے سو سکتےہیں۔
اس بس میں 22 بستر اور ذاتی اشیا رکھنے کے لیے لاکر ہونگے۔اس بس میں 8 پالتو جانوروں کے رہنے کی بھی جگہ ہے۔ بس میں اپنا سیکورٹی سسم اور ٹوائلٹ بھی۔

(جاری ہے)

اس بس میں بے گھر افراد اپنے ڈیوائس کو چارج بھی کر سکتے ہیںَ۔
اس پراجیکٹ کا مقصد بے گھر افراد اور اُن کے پالتو جانوروں کی زندگی بدلنا ہے۔
سلیپ بس پراجیکٹ کے بانی سائمن رووے ابھی گوفنڈ می پرایک بس بنانے کے لیے مہم شروع کی ہے۔بس کی لاگت کا تخمینہ 50 ہزار ڈالر ہے جبکہ ابھی تک 29ہزار ڈالر جمع ہو چکے ہیں

Browse Latest Weird News in Urdu