ائیرلائنز کے تین سنہری اصول، جن سے مسافروں کو اُن کے ٹکٹ کے پیسے واپس مل سکتے ہیں
امین اکبر پیر 11 اپریل 2016 17:56
ائیر لائن کے تین اصول ایسے ہیں جو وہ کبھی بھی مسافروں کو نہیں بتاتے۔ یہ تین اصول ائیر لائنز کی باقاعدہ پالیسی میں نہیں بتائے جاتے مگر پھر بھی تقریباً سب ائیرلائنز نے انہیں اپنا خفیہ طور پر اپنایا ہوا ہے۔تمام ہوائی مسافروں کو اپنے فائدے کے لیے ان اصولوں کاجاننا بے حد ضروری ہے۔یہ تین اصول کچھ اس طرح ہیں۔
فلیٹ ٹائررول
اس اصول کے تحت ائیرلائن ایسے مسافروں کو سہولت دیتی ہیں جو اپنی پرواز کے لیے بروقت ائیر پورٹ نہیں پہنچ پاتے ۔
(جاری ہے)
قابل قبول جواز بھی زیادہ مشکل نہیں ہوتے۔ ائیر لائنز ٹریفک جام ہونے پر بھی پرواز چھوٹ جانے والے مسافروں کو اگلے جہاز پر سیٹ دے دیتی ہیں۔
ایسے مسافر جنہیں اپنی پرواز چھوٹ جانے کا اندیشہ ہو انہیں فوراً ہی ائیر لائن کے آفس سے فون پر رجوع کرنا چاہیے۔ بعض ائیر لائن پرواز سے 10 منٹ پہلے مطلع کرنے پر بھی مسافروں کو دوسری پروازمیں ایڈجسٹ کر دیتی ہیں۔ٹرپ ان وین رول
ٹرپ ان وین رول(trip-in-vain rule) کے تحت ائیرلائنز اپنی ”کوتاہی“ کی وجہ سے مسافروں کے ہونے والے نقصان کا کسی حد تک ازالہ کر دیتی ہیں۔مثال کے طور پر کوئی صاحب دوسرے شہر جا رہے ہوں جہاں انہوں نےا یک میٹنگ میں شرکت کرنی ہو اور جہاز فنی خرابی کے باعث کئی گھنٹے تاخیر کا شکار ہوجائے، جس کی وجہ سے مسافر اپنی میٹنگ میں شریک نہ ہو سکے تو ائیر لائن مسافروں کو اُن کے ٹکٹ کے پیسے واپس کر دیتی ہیں۔اگر وہ صاحب میٹنگ کی سربراہی کرنے والے بھی ہوں تو معاملے کی نوعیت کی شدت اور بڑھ جائے گی، اپنی کوتاہی سے مسافروں کے ہونے والے نقصان پر ائیر لائنز ٹکٹ کی واپسی کے علاوہ، کریڈٹ، چینج یا کسی دوسرے طریقے سے نقصان کا ازالہ کردیتی ہے۔
موسٹ ڈائریکٹ راؤٹنگ رول
موسٹ ڈائریکٹ راؤٹنگ رول(most direct routing rule) کے تحت تمام مسافروں کو براہ راست پرواز میں بیٹھنے کا حق ہوتا ہے،مثال کے طور پر جہاز کی فنی خرابی کے باعث جہاز براہ راست منزل پر جانے کی بجائے مختلف ائیرپورٹس پر رک کر چلتا جائے تو ایسی صورت میں جہاز کے مسافر ائیرپورٹ سے براہ راست پرواز کا کہہ سکتے ہیں۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-