یہ مگرمچھ ہے یا مچھلی یا پھر دونوں؟ ملیے حیرت انگیز مگر مچھلی سے

Ameen Akbar امین اکبر جمعہ 29 اپریل 2016 22:28

یہ مگرمچھ ہے یا مچھلی یا پھر دونوں؟ ملیے حیرت انگیز مگر مچھلی سے

چین کے ایک مچھیرے نے ایک ایسی حیرت انگیز مچھلی کو پکڑا ہے ، جو مچھلی بھی لگتی ہے اور مگر مچھ بھی لگتا ہے۔ اس حیریت انگیز مچھلی کے پر بھی نہیں اور دولمبے دانت بھی نکلے ہوئے ہیں۔ اس مچھلی کو اس سے پہلے چین میں نہیں دیکھا گیا۔

(جاری ہے)

جنگلی حیات کے ایک میگزین بو وو کا کہنا ہے کہ ہے یہ جانور ماؤنٹ پوٹو کے پاس سے پکڑا گیا ہے۔ یہ جگہ ژووشان شہر کے پاس ہے۔
اسے پکڑنے والے مچھیرے نے اس کی ویڈیو چینی سوشل میڈیا سائٹ ویبو پر اپ لوڈ کی تھی، جہاں سے یہ وائرل ہوگئی۔

Browse Latest Weird News in Urdu