70 سالہ بھارتی خاتون نے اپنے پہلے بچے کو جنم دے دیا
سمیرا فقیرحسین بدھ 11 مئی 2016 15:34
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11مئی 2016ء) : 70 سالہ بھارتی خاتون نے اپنے پہلے بچے کو جنم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق 46 سال سے ازدواجی زندگی میں بندھے اس جوڑے نے والدین بننے کی خواہش کو دل میں دبا لیا تھا جبکہ اولاد کی خوشی دیکھنے کی اُمید بھی چھوڑ دی تھی۔ 70 سالہ بھارتی خاتون کا کہنا ہے کہ وہ ماں بننے کے لیے اتنی عمر رسیدہ نہیں ہیں، لیکن پہلے بچے کی پیدائش کےبعد وہ مکمل ہو گئی ہیں۔
دلجندر کور نے گذشتہ ماہ دو سال کی طبی تربیت حاصل کرنے کے بعد اپنے بیٹے کو جنم دیا۔ کور کا کہنا تھا کہ میں اپنے بچے کی پیدائش پر انتہائی خوش ہوں اور اپنے بچے کی تمام تر دیکھ بھال خود کر رہی ہوں کیونکہ میں خود کو پہلے سے زیادہ چست محسوس کرتی ہوں۔ دلجندر کور نے کہا کہ میرے خاوند مجھ سے بہت پیار کرتے اور میرا خیال رکھتے ہیں۔(جاری ہے)
دلجندر نے بتایا کہ کئی دہائیوں کے انتظار کے بعد ہماری دعائیں سن لی گئیں اور ہمیں اولاد کی خوشی نصیب ہوئی, دلجندر نے خبر ایجنسی کو بتایا کہ پہلی مرتبہ بے اولادی کا اشتہار دیکھنے پر ہم نے سوچا کہ ہمیں بھی ایک مرتبہ آزمانا چاہئیے کیونکہ شادی کے بعد سے میری اپنی اولاد کی خواہش رہی تھی۔
نیشنل فرٹیلیٹی اینڈ ٹیسٹ ٹیوب سینٹر کے بیان کے مطابق پیدائش کے وقت بچے کا وزن محض 4.4 پاؤنڈ تھا لیکن اب وہ مکمل طور پر صحت مند ہے۔ دلجندر کا کہنا ہے کہ ہمیں اکثر لوگ کہتے ہیں کہ ہمارے مرنے کے بعد بچے کا کیا ہو گا لیکن میرا خدا پر کامل یقین ہے کیونکہ وہ مقتدر اور ہر چیز پر قادر ہے۔ فرٹیلیٹی سینٹر کے ڈاکٹر کا کہنا ے کہ دلجندر بظاہر کمزور ہیں جس پر ہم نے یہ ٹیسٹ کرنے سے پہلے انکار کیا لیکن جیسے ہی ان کے تمام ٹیسٹ مکمل ٹھیک آئے تو ہم بھی آمادہ ہو گئے۔ بھارت میں یہ اپنی نوعیت کا پہلا کیس نہیں بلکہ اس سے قبل 2008 میں بھی اتر پردیش کی رہائشی ایک 72 سالہ خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا تھا۔متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-