نوجوان کو رقص کے لیے کوئی ساتھی نہ ملا تو وہ بلی ہی لے آیا

Ameen Akbar امین اکبر منگل 17 مئی 2016 23:58

نوجوان کو رقص کے لیے کوئی ساتھی نہ ملا تو وہ بلی ہی لے آیا

امگر پر شیئر کی ہوئی ایک تصویر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ اس تصویر میں ایک نوجوان کو دکھایا گیا ہے، جس نے اپنی گود میں ایک بلی کو پکڑا ہوا ہے۔ نوجوان نے جس بلی کو پکڑا ہوا ہے اس نے زرق برق لباس بھی پہن رکھا ہے۔

(جاری ہے)

تصویر کی تفصیل میں لکھا ہے کہ میرا بھائی سکول میں پروم کے لیے اپنی بلی کو لے گیا، اسے اس موقع کے لیے کوئی اور نہیں ملا تھا۔
اس تصویر کو اب تک ایک ملین سے زیادہ افراد دیکھ چکے ہیں۔

Browse Latest Weird News in Urdu