کیا ایک پالتو طوطا کسی قتل گا گواہ بن سکتا ہے؟
سمیرا فقیرحسین بدھ 8 جون 2016 15:08
(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔08 جون 2016ء) :کیا ایک پالتو طوطا کسی قتل کی واردات کا گواہ بن سکتا ہے؟ یہ سوال اس وقت ذہنوں میں اُمڈا جب ریاست مشی گن میں مبینہ طور پر اپنی بیوی کے ہاتھوں قتل ہونے والے شخص کے اہل خانہ نے پولیس سے طوطے کی گواہی لینے اور اسے اہمیت دینے کی درخواست کی۔مقتول مارٹن کے اہل خانہ کا اس بات پر کامل یقین ہے کہ افریقی نسل کا یہ بولتا ہوا طوطا اپنے مالک کی موت سے قبل تمام باتیں یاد کیے ہوئے ہے اور انہیں ہی دہرا رہا ہے۔
مقتول کی والدہ کا کہنا ہے کہ طوطے نے قتل کے وقت ہوئی تمام باتیں نوٹ کیں اور وہ اب انہیں اکثر ہی دہراتا ہے جو اس بات کا ثبوت ہے کہ مارٹن کا پالتو طوطا قتل کے وقت وہاں موجود تھا۔اہل خانہ نے مزید بتایا کہ پالتو طوطا مارٹن اور اس کی اہلیہ کے مابین ہوئی بحث ہی اس کی موت کا سبب بنی جسے یہ پالتو طوطا یاد کیے بیٹھا ہے۔(جاری ہے)
دوسری جانب مارٹن کی اہلیہ نے اپنے خاوند کو قتل کرنے کا الزام مسترد کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ مارٹن نے خود اپنی زندگی کا خاتمہ کیا۔
پولیس کے مطابق45سالہ مارٹن اپنے گھر میں مردہ حالت میں پایا گیا جبکہ اس کی 46سالہ اہلیہ کو بھی اس کے ساتھ ہی سر میں گہرے زخم اور بیہوش حالت میں پایا گیا۔جسے طبی امداد کے بعد زندہ بچا لیا گیا۔پرندوں کے ماہر افراد کا کہنا ہے کہ پالتو طوطے کا ایک ہی فقرے بار بار بولنا اس بات کا ثبوت ہے کہ اس نے حال ہی میں یہ سب کئی مرتبہ سنا ہے جس کی بنا پر اسے وہ یاد ہو گئے ہیں۔ البتہ پولیس تاحال اس معاملے میں کوئی حتمی فیصلہ نہیں کر پائی۔متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-