دھوکہ نہ کھائیں۔ چاند کی طرح نظرآنے والی ہر چیز چاند نہیں

Ameen Akbar امین اکبر منگل 14 جون 2016 11:18

دھوکہ نہ کھائیں۔ چاند کی طرح نظرآنے والی ہر چیز چاند نہیں

بالکل چاند کی طرح نظر آنے والے ایک بادل نے انٹرنیٹ صارفین کو خاصا پریشان کیے رکھا۔ چاند کی طرح کے اس بادل کو دیکھ کرلوگ بالکل چاند سمجھے۔تاہم اچھی طرح دیکھنے سے پتا چلتا ہے کہ یہ بادل ہے۔

(جاری ہے)


اس تصویر کو ایک صارف نے فوٹو شیئرنگ سائٹ امگر پر اپ لوڈ کیا جہاں ہزاروں لوگ اسے دیکھ کر کنفیوژ ہو رہے ہیں۔ تصویر کو دیکھنے والے صارفین کئی حصوں میں منقسم ہو گئے ہیں، کچھ کا کہنا ہے کہ یہ چاند ہے، کچھ کا کہناہےکہ یہ بادل ہے اور کچھ اسے احمقانہ تصویر قرار دے رہے ہیں۔

Browse Latest Weird News in Urdu