خوبصورت میک اپ آرٹسٹ منٹوں میں خود پر اداکار کا میک اپ کر سکتی ہے

جمعہ 29 جولائی 2016 03:52

خوبصورت میک اپ آرٹسٹ منٹوں میں خود پر اداکار کا میک اپ کر سکتی ہے

کیٹلین گیلوے نام کی میک اپ آرٹسٹ اپنے فن میں اتنی ماہر ہے کہ چند منٹوں میں رون سوانسون کا روپ دھار سکتی ہے۔رون سوانسون ایک افسانوی کردار ہے جسے پارکس اینڈ ریکریشن سیریز میں نک آفرمین نے نبھایا ہے۔کیٹلین چند منٹوں میں ایسا کیسے کرتی ہے، اس کے لیے یہ ویڈیو دیکھیں۔

Browse Latest Weird News in Urdu