سعودی بچے نے چور کی چوری کرتے ہوئے فلم بنا لی

Ameen Akbar امین اکبر جمعرات 4 اگست 2016 22:59

سعودی بچے  نے چور کی چوری کرتے ہوئے فلم بنا لی

ایک سعودی بچہ اپنی ماں کے ساتھ شاپنگ کرنے آیا تھا مگر شاپنگ کرنے کی بجائے گاڑی میں ہی بیٹھا رہا۔ اتنے میں ایک افریقی دوسری گاڑی کے پاس آیا اور پتھر اور ہاتھوں سے گاڑی کا شیشہ توڑ کر گاڑی میں پڑے 61 ہزار سعودی ریال اٹھا کر چلتا بنا۔

(جاری ہے)

دلچسپ بات یہ ہے کہ گاڑی میں بیٹھے ہوئے بچے نے اپنے موبائل سے اس ساری کاروائی کی فلم بنا لی، جو سوشل میڈیا پرشیئر ہورہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

Browse Latest Weird News in Urdu