وائرل ویڈیو۔ ایک سیکنڈ میں جینز کو کیسے تہہ کرتے ہیں؟

Ameen Akbar امین اکبر جمعہ 19 اگست 2016 23:58

وائرل ویڈیو۔ ایک سیکنڈ میں جینز کو کیسے تہہ کرتے ہیں؟

کپڑے دھونے کے بعد سب سے مشکل کام اُن کو استری کرنا اور تہہ کرنا ہے۔ کپڑوں کو جلدی تہہ کرنا بھی ایک فن ہی ہے تاہم اس میں بہت کم لوگ ماہر ہے۔
یوٹیوب کی ایک ویڈیو میں ایک ایسے شخص کو دکھایا گیا ہے، جو جینز کو تہہ کرنے کے فن میں ماہر ہے۔

(جاری ہے)

یہ شخص اتنی تیزی سے جینز تہہ کرتا ہے کہ ایک دفعہ تو آنکھوں کو یقین ہی نہیں ہوتا۔ ویڈیو میں سربیا کے سواسکی وناک کو ایک سیکنڈ سے بھی کم وقت میں جینز تہہ کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ ویڈیو میں دیکھیں تو لگتا ہے کہ سواسکی نے جیز کو اوپر طرف ہلایا ہےا ور وہ تہہ ہوجاتی ہے۔

Browse Latest Weird News in Urdu