بیٹ مین کے کاسٹیوم کو 23 فنکشنل گیجٹس کی وجہ سے گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کر لیا گیا

Ameen Akbar امین اکبر پیر 29 اگست 2016 23:21

بیٹ مین کے کاسٹیوم کو 23 فنکشنل گیجٹس کی وجہ سے گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کر لیا گیا

گالوے ، آئر لینڈ۔ بیٹ مین کے چاہنے والے ایک شخص نے بیٹ مین کا ایک ایسا کاسٹیوم بنایا ہے ، جسے گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اس کاسٹیوم کو اس میں سب سے زیادہ فنکشنل گیجٹس کی وجہ سے شامل کیا گیا ہے۔
کاسٹیوم پلیئر جولین چیکلے کا کہنا ہے کہ وہ بیٹ مین کے سوٹ سے بھی بہتر سوٹ بنانا چاہتا تھا، اس لیے اس نے اس میں 23گیجٹس شامل کیے ہیں۔
جولین کا بنایا یہ سوٹ گینیز ورلڈ ریکارڈ 2017 گیمرز ایڈیشن میں شامل کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

جولین کا کہنا ہے کہ اسے نئے گیجٹ بنانےا ور کاسٹیوم میں سٹور کرنے میں بہت ٹائم لگتا تھا۔
اس سوٹ میں شامل گیجٹس کی تفصیل درج ذیل ہے۔
"1.

Fireball shooter
2. Gauntlet video screens
3. Bat tracking beacon
4. Batsignal projector
5. Folding batarang
6. Grapnel gun
7. Cowl respirator
8. Pneumatic tranquilizer gun
9. Ultrasonic anti-dog device
10. Bat shurikens
11. UV lamp
12. Ball bearing grenades
13. Gauntlet flashlight
14. Medical kit
15. Battery pack
16. Laser designator
17. Bat-cam
18. Strobe stun gun
19. Gas dispenser
20. Smoke bombs
21. Bat flask
22. Concealed laryngeal microphone
23. Two-way radio"

Browse Latest Weird News in Urdu