ایران میں کلوننگ کے ذریعے بھیڑ کی تخلیق کا کامیاب تجربہ

اتوار 1 اکتوبر 2006 13:14

تہران(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین01اکتوبر2006) ایرانی سائنسدان نے کلوننگ کے ذریعے پہلی بھیڑ بنانے کاکامیاب تجربہ کیا ہے ایران کے سرکاری نیوزایجنسی کے مطابق اصفہان میں رویان ریسرچ سینٹر میں کلوننگ کے ذریعے بھیڑ بنانے کاکامیاب تجربہ کیا ہے جو کہ اسلامی دنیا میں اس نوعیت کا پہلا کامیاب تجربہ ہے ریسرچ سینٹر کے سربراہ نے بتایاکہ کلوننگ کے ذریعے تخلیق پانے والی بھیڑ درست حالت میں ہے تاہم اس کی طبی نگرانی کا عمل جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :

Browse Latest Weird News in Urdu