دنیا کے بدترین ڈرائیور کو پارکنگ سے کار نکالنے کے لیے 21 مرتبہ کوشش کرنی پڑی

Ameen Akbar امین اکبر جمعہ 7 اکتوبر 2016 23:22

دنیا کے بدترین ڈرائیور کو پارکنگ سے کار نکالنے کے لیے 21 مرتبہ کوشش کرنی پڑی

چین کے ایک ڈرائیورکو دنیا کا بدترین ڈرائیور کہا جا سکتا ہے۔سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق اس چینی ڈرائیور نے پارکنگ سے اپنی گاڑی باہر نکالنے کے لیے 1یا 2 نہیں بلکہ پوری 21 کوششیں کیں، تب کہیں جا کر اسے پارکنگ سے باہر نکلنا نصیب ہوا۔

(جاری ہے)


پولیس کی جاری کی ہوئی اس فوٹیج میں ڈرائیور کو پارکنگ سے باہر نکلنے کی کوشش کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ ڈرائیور نے 10 منٹ میں 21 بار گاڑی نکالنے کی کوشش کی جس کے بعد جا کر وہ گاڑی نکالنے میں کامیاب ہوا۔

متعلقہ عنوان :

Browse Latest Weird News in Urdu