شیشے کا دروازہ سرپر گرنے کے باوجود 3 سالہ بچی معجزاتی طور پر بچ گئی

Ameen Akbar امین اکبر بدھ 9 نومبر 2016 23:10

شیشے کا دروازہ سرپر گرنے کے باوجود 3 سالہ بچی معجزاتی طور پر بچ گئی

ایک 3سالہ بچی اپنی دادی کےپیچھے چلی جا رہی تھی کہ شاپنگ مال میں داخل ہوتے ہوئے شیشے کا دروازہ اس کے سر پر گر گیا۔ یہ افسوسناک واقعہ جنوبی چین کے شہر فوشان میں میں پیش آیا۔دروازہ گرنے سے بچی کے سر پر تو چوٹیں آئیں مگر وہ معجزاتی طور پر بچ گئی۔

Browse Latest Weird News in Urdu