اس فوٹو کو بنانے میں فوٹو گرافر کو تین سال لگے

Ameen Akbar امین اکبر ہفتہ 26 نومبر 2016 23:35

اس فوٹو کو بنانے میں فوٹو گرافر کو تین سال لگے

اس فوٹو کو بنانے میں فوٹو گرافر ، ایلکسی ٹروفیمو کو تین سال لگے۔اس سیل (دریائی کتے) کی تصویر کو بنانے کے لیے فوٹو گرافر نے مشرقی سائیبریا کا سفر کیا۔

(جاری ہے)

سیل حد سے زیادہ چوکنے ہوتے ہیں اور ذرا سی آہٹ سے خوفزدہ ہو جاتے ہیں۔اس وجہ سے ان کی فوٹو گرافی تھوڑا مشکل کام ہے۔فوٹوگرافر کا کہنا ہے کہ اس سیل کی تصویر لینا ایک نایاب اور خصوصی لمحہ تھا ، جو ایک چھوٹی لہر کی وجہ سے ملا۔

Browse Latest Weird News in Urdu