انسانی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک مرد بچے کو پیدائش دے گا

muhammad ali محمد علی پیر 9 جنوری 2017 22:05

انسانی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک مرد بچے کو پیدائش دے گا

لندن (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09جنوری2017ء) انسانی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک مرد بچے کو پیدائش دے گا۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں ایک 20 سالہ خواجہ سرا مرد بچے کو پیدائش دے گا۔ یہ انسانی تاریخ کا پہلا اور انوکھا واقعہ ہوا۔

(جاری ہے)

20 سالہ ہیڈن پیدائش کے وقت ایک لڑکی تھا۔ تاہم بعدازاں ہارمونز کی تبدیلی کے باعث اس کی جنس تبدیل ہوگئی۔ ڈاکٹرز کے مطابق ہیڈن کی جنس ابھی مکمل طور پر تبدیل نہیں ہوئی۔ جنس کی مکمل تبدیلی کیلئے ہیڈن کو کافی وقت درکار تھا جس کے باعث اس نے حاملہ ہونے کا فیصلہ کیا۔

Browse Latest Weird News in Urdu