1 جسم اور 2سروں کے ساتھ پیدا ہونے والے عجیب وغریب جڑواں بچے

Ameen Akbar امین اکبر بدھ 11 جنوری 2017 23:43

1 جسم اور 2سروں  کے ساتھ پیدا ہونے والے عجیب وغریب جڑواں بچے

میکسیکو میں ایسے عجیب و غریب جڑواں بچے پیدا ہوئے ہیں جن کے 2 سر اور 1 جسم ہے۔ دونوں بچوں کا دماغ بھی الگ الگ ہے۔
بچوں کی ویڈیو کو گھر کے ہی ایک شخص نے سوشل میڈیا پر شیئر کیا۔

(جاری ہے)

اس کا کہنا تھا کہ اس نے آج تک ایسے بچے نہیں دیکھے تھے۔
ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ بچوں کی پیدائش کے بعد اُن کی ماں اب بالکل ٹھیک ہے۔بچوں کو دیکھ کر ایسے لگتا ہے کہ اُن کے سر اور دماغ ہی الگ اور جسم ایک ہی ہے۔

Browse Latest Weird News in Urdu