ہوا کو چلنے سے روکو۔ نیاگرا فال کےرہائشی کی پولیس سے عجیب و غریب درخواست

Ameen Akbar امین اکبر جمعرات 12 جنوری 2017 23:50

ہوا کو چلنے سے روکو۔ نیاگرا فال کےرہائشی کی پولیس سے عجیب و غریب درخواست

نیاگرا فالز، نیویارک۔ تیز ہواؤں کے شور سےگھبرائے ایک شہری نے پولیس سے درخواست کی کہ وہ اس ہوا کو روکے تاکہ وہ سکون سے سو سکے۔
نیاگرا فالز پولیس کی ایک آفیسر نے بتایا کہ ایک شہری نے ان سے ہوا کو روکنے کی درخواست بھی ہے۔

(جاری ہے)

آڈیو کال کے مطابق اس آفیسر نے تمام کار سوار پولیس افسران سے کہا کہ ابھی ایک شہری نے پولیس سے ہوا روکنے کی درخواست کی ہے تاکہ وہ سو سکے۔
پولیس آفیسر نے دیگر افسران سے کہا کہ اگر کسی کا ہوا پر بس چلتا ہو تو مجھے بتائیں۔

Browse Latest Weird News in Urdu