دلہن نے ٹی ریکس کاسٹیوم پہن کر دلہے کو حیران کردیا

Ameen Akbar امین اکبر جمعہ 27 جنوری 2017 23:53

دلہن نے ٹی ریکس کاسٹیوم پہن کر دلہے کو حیران کردیا

نارتھ کیرولینا کی ایک دلہا نے فوٹو شوٹ کے دوران اپنی ہونے والی دلہن کو ٹی ریکس کاسٹیوم پہنے دیکھا تو اس کےہوش اڑ گئے۔
فوٹو گرافر جان مرے نے فیس بک پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔

(جاری ہے)

ویڈیو میں دلہا ٹام گارڈنر اپنی ہونے والی دلہن کو بیتھ کی شادی کا گاؤن دیکھ کر پریشان ہوجاتا ہے مگر پھر فوراً ہی ہنسنے لگتا ہے۔
ٹام نے فیس بک پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے لکھا کہ میں تو اسے دیکھ کر بالکل حیران رہ گیا۔۔بیتھ نے سب لوگوں کے محظوظ ہونے پر اپنی خوشی کا اظہار کیا۔

Browse Latest Weird News in Urdu