جاپانی طالب علم نے ایک منٹ میں قریباً 300 بار چٹکی بجا کر نیا عالمی ریکارڈ بنا لیا

Ameen Akbar امین اکبر بدھ 8 فروری 2017 23:45

جاپانی طالب علم نے ایک منٹ میں قریباً 300 بار چٹکی بجا کر نیا عالمی ریکارڈ بنا لیا

ایک جاپانی طالب علم نے ایک گیم شو کے دوران ایک منٹ میں تقریباً 300 بار چٹکی بجا کر نیاگینیز ورلڈ ریکارڈ بنایا ہے۔
ساتویوکی فوجیمورا نے ایک منٹ میں 296 مرتبہ چٹکی بجا کر ایک منٹ میں سب سے زیادہ بار چٹکی بجانے کا ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔

(جاری ہے)


اس ٹی وی شو کی فوٹیج کو گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی انتظامیہ نے دو پیشہ ساؤنڈ انجینئر کی مدد سے کئی بار دیکھا اوران میں سے صرف آواز والی چٹکی بجائے کی آواز کو ہی گنتی کیا۔
ساتویوکی کا کہنا ہے کہ اس نے یہ ٹیکنیک اپنی ماں سے اپنے لڑکپن میں سیکھی تھی۔

متعلقہ عنوان :

Browse Latest Weird News in Urdu