7سالہ روسی بچی کا دل اس کے سینے کے اندر نہیں بلکہ باہر دھڑکتا ہے
امین اکبر جمعہ 17 فروری 2017 23:51
ورساویوا دیکھنے میں بالکل دوسرے سات سالہ بچوں کی طرح ہے۔ اسے ناچنا، ڈرائنگ کرنا، کھیلنا اور کودنا پسند ہے لیکن اسے ایک غیر معمولی بیماری بھی لاحق ہے۔اس بیماری کے باعث اس کا دل اس کے سینے کے اندر نہیں بلکہ باہر دھڑکتا ہے۔
ورساویوا کو thoraco-abdominal syndrome یا Pantalogy of Cantrell نامی بیماری ہے۔
ورساویوا نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ میرا دل ہے اور میں اکیلی ہوں جس کا دل ایسے ہے۔
اس کا کہنا ہے کہ جب وہ کپڑے پہنتی ہے تو دل کے اوپر نرم کپڑے رکھتی ہے تاکہ دوسرے کپڑے اسے متاثر نہ کریں۔
ورساویوا کا کہنا ہے کہ میں گھومتی پھرتی رہتی ہوں، جمپ کرتی ہوں اور دوڑتی ہوں۔ اس نے یہ بھی کہا کہ مجھے دوڑنا نہیں چاہیے مگر مجھے دوڑنا پسند ہے۔
(جاری ہے)
ورساویوا جب پیدا ہوئی تو روس کے ڈاکٹروں نے اس کی ماں ڈاری بورن کو بدترین خبر کے لیے تیار رہنے کا کہہ دیا تھا۔
ورسایوا اب ہالی ووڈ منتقل ہوگئی ہے جہاں بلڈ پریشر کے لیے اس کا ادویات سے علاج جاری ہے۔اگر اس کا بلڈ پریشر آپریشن کی حد تک کم ہو گیا تو ڈاکٹر اس کا آپریشن کر دیں گے۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-