- Home
- Weird
- جاپان کے ٹاؤن نے گاڑی نہ چلانے والے بوڑھوں کے لیے تدفین کے اخراجات میں رعایت کی پیش کش کر دی
جاپان کے ٹاؤن نے گاڑی نہ چلانے والے بوڑھوں کے لیے تدفین کے اخراجات میں رعایت کی پیش کش کر دی
امین اکبر جمعرات 23 مارچ 2017 23:53
جاپان کے ایچی پریفیکچر میں اچینومیا پولیس ڈیپارٹمنٹ نے ہیانکاکو فیونرل ہوم کے ساتھ شراکت داری کی ہے۔ یہ فیونرل ہوم ایچی پریفیکچر کے 89 مقامات پر اپنی خدمات فراہم کرتا ہے۔ پولیس اور فیونرل ہوم کا کہنا ہے کہ بوڑھے لوگ، جو اپنا پولیس لائسنس کینسل کرا دیں گے،اُن کی آخری رسومات کے اخراجات میں 15 فیصد کی رعایت ملےگی۔
(جاری ہے)
ایچی پریفیکچر کے جاری کے گئے حالیہ اعداد و شمار کے مطابق 2016 میں ایچی پریفیکچرکے 13 فیصد خطرناک حادثے 75 سال اور اس سے بڑی عمر کے افراد کی غلطی کی وجہ سے ہوئے۔
اس سے پہلے جاپان نے روڈ ٹریفک کے قوانین میں بھی تھوڑی تبدیلیاں کی ہیں۔ اس تبدیلیوں کے بعد 75 سال سے زیادہ عمر کے افراد کو cognitive function test ٹسٹ دینا پڑے گا۔ ایسے ڈرائیور جو اس ٹسٹ میں فیل ہو جائیں گے انہیں اپنے ڈاکٹر سے ایک سرٹیفیکیٹ حاصل کرنا پڑے گا کہ انہیں خلل دماغ نہیں ہے۔سرٹیفیکیٹ نہ لانے کی صورت میں ان کا لائسنس منسوخ کر دیا جائے گا۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-