آوارہ کتا ہر روز کھانا کھلانے والی عورت کو تحفے لا کر دیتا ہے

Ameen Akbar امین اکبر منگل 28 مارچ 2017 22:22

آوارہ کتا  ہر روز کھانا کھلانے والی عورت کو تحفے لا کر دیتا ہے
ٹواپلو  ایک آوارہ کتا ہے۔ اس کتے میں دو ایسی عادات ہیں جو سب کو پسند ہے، ایک تو اچھا برتاؤ اور دوسرا کھانا کھلانے والی عورت   کھانا کھلانا۔تھائی لینڈ سے تعلق رکھنے والی ایک عورت ہرروز آوارہ کتوں کو کھانا کھلاتی ہے۔

(جاری ہے)

اس کا کہنا ہے کہ ٹواپلو ہر روز اس کے لیے تحفے لاتا ہے ،جس کے بدلے اسے سب سے پہلے کھانا ملتا ہے۔ ٹواپلو کو بھی کو معلوم ہے کہ تحفے دینے سے اسے پہلے کھانا ملتا ہے۔ ٹواپلو  ہرروز منہ میں رکھے پتے اور کاغذ کے ٹکڑے تحفے کے طور پر لاتا ہے۔اس عورت نے فیس بک پر  ایک ویڈیو بھی پوسٹ کی ہے جو وائرل ہو گئی ہے۔

Browse Latest Weird News in Urdu