جج نے جنسی زیادتی کرنے والے امیر زادے کو یہ کہہ کر چھوڑدیا کہ اسے زیادتی سے مزہ نہیں آیا
امین اکبر جمعرات 30 مارچ 2017 23:14
میکسیکو کے ایک جج نے جنسی زیادتی کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے ایک امیر زادے کو یہ کہہ کر چھوڑ دیا کہ اسے اس سے مزہ نہیں آیا تھا۔
21 سالہ ڈیگو کروز الونسو لاس پورکیز(Los Porkys) نام کے ایک خاص گینگ کا رکن تھا۔ اس گینگ کے سارے ہی رکن ویراکروز شہر کی بڑی کاروباری اور مشہور شخصیات کے بیٹے ہیں۔
اس گینگ پر الزام تھا کہ انہوں نے 3 جنوری 2015 کو پارٹی میں ایک اکیلی رہ جانے والی لڑکی کے ساتھ زیادتی کی ہے۔
گارڈین اخبار کے مطابق اس عدالتی فیصلے کو اس ہفتے منظر عام پر لایا گیا ہے۔ جج اینوار گونزالیز نے فیصلہ دیا تھا کہ اگرچہ کروز نے جنسی زیادتی کی شکار لڑکی کے جسمانی اعضا کو چھوا تھا لیکن یہ شہوت کی وجہ سے نہیں تھا اور میکسیکو کے قانون کے مطابق اسے مجرم قرار نہیں دیا جا سکتا۔
(جاری ہے)
میکسیکو کی ایک خاتون سماجی کارکن ایسٹیفانیا ویلا باربا نے جج کے فیصلے پر احتجاج کرتے ہوئے گارڈین سے بات کرتے ہوئے کہا انہوں نے جنسی طور پر لڑکی کو چھوا لیکن چونکہ انہیں مزہ نہیں آیا، اس لیے یہ جنسی زیادتی نہیں؟
اس کا کہنا تھا کہ اگرچہ اس عمل سے انہیں مزہ نہیں آیا مگر اس سے لڑکی تذلیل ہوئی ہے۔
جنسی زیادتی کا شکار 17 سالہ لڑکی انہی لڑکوں کے سکول میں پڑھتی تھی۔ انہوں نے اسے ایک نائٹ کلب کے باہر سے اغوا کیا، مرسیڈیز میں باندھا اور دوردراز کے ایک مکان میں لے جا کر اس کے ساتھ زیادتی کی تھی۔
واقعے کے بعد ان لڑکوں نے لڑکی کے باپ سے مل کر معافی تھی مگر بعد میں وہ اپنے ویڈیو اعترافی بیان سے مکر گئے اور لڑکوں کے گھروالوں نے ایسے کسی واقعے کے رونما ہونے سے ہی انکار کردیا۔لڑکی کے باپ نے سوشل میڈیا پر ایک کھلا خط لکھ کر لوگوں سے مدد کی درخواست کی ہے۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-