- Home
- Weird
- سرکس میں کام کرنے والی عورت نے چلتے ہوئے پنکھے کے پروں کو اپنی زبان سے ایک منٹ میں زیادہ بار ..
سرکس میں کام کرنے والی عورت نے چلتے ہوئے پنکھے کے پروں کو اپنی زبان سے ایک منٹ میں زیادہ بار روکنے کا عالمی ریکارڈ بنا لیا
امین اکبر جمعہ 31 مارچ 2017 23:54
سرکس میں کام کرنے والی ایک عورت نے اٹالین گیم شو میں اپنی زبان سے انتہائی رفتار سے چلتے ہوئے پنکھوں کو ایک منٹ میں زیادہ سے زیادہ بار روک کر نیا ورلڈ ریکارڈ بنا لیا۔
آسٹریلین پرفارمر زوئی ایلس جسے اس کے سٹیج کے نام زوئی لامور کے نام سے جانا جاتا ہے نے اٹلی کے گیم شو Lo Show Dei Record میں اپنی زبان سے تیز رفتار پنکھوں کو روک کر نیا گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا لیا۔
(جاری ہے)
اس ریکارڈ کے لیے زوئی نے 35W کے دو انتہائی رفتار پر چلتے ہوئے پنکھوں کو اپنے دونوں ہاتھ میں پکڑا اور ایک منٹ میں اپنی زبان سے 32 بار روک کر اپنا پرانا 20 بار روکنے کا ریکارڈ توڑ دیا۔ نئے ریکارڈ میں زوئی نے دونوں پنکھوں کو سولہ سولہ بار روکا۔
اس شو کی ریکارڈنگ کے بعد اشریتا فرمین نے اپنی زبان سے ایک منٹ میں 35 چلتے ہوئے پنکھے روک کر زوئی کا ریکارڈ بھی توڑ دیا۔ زوئی نے اپنا ریکارڈ دو پنکھوں کو اپنے دونوں ہاتھوں میں پکڑ بنایا تھا جبکہ فرمین نے ایک لائن میں رکھے ہوئے بہت سے چلتے ہوئے پنکھوں کو اپنی زبان سے روکا۔
زوئی کے پاس زبان سے ایک منٹ میں زیادہ سے زیادہ چوہے کے شکنجے کھولنے کا ریکارڈ بھی ہے۔زوئی اور اس کے شوہر کا نام مزید کئی ریکارڈز کے حوالے سے گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج ہے۔
متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-