غصے میں بھرے جیپ ڈرائیور نے غلط پارک کی ہوئی بی ایم ڈبلیو کو جیپ کے بمپر سے پرے دھکیل دیا

Ameen Akbar امین اکبر پیر 3 اپریل 2017 23:55

غصے میں بھرے جیپ ڈرائیور نے  غلط پارک کی ہوئی بی ایم ڈبلیو کو جیپ کے بمپر سے  پرے دھکیل دیا

ایک فور بائی فور جیپ کے ڈرائیور کو اس وقت کافی غصہ آیا جب ایک بی ایم ڈبلیو کے مالک نے اسے لاپروائی سے دوگاڑیوں کی پارکنگ کی جگہ پر کھڑا کر دیا۔

(جاری ہے)


ایک وائرل ویڈیو کے مطابق ایک  جیپ کے  ڈرائیور نے  اپنی فور بائی فور  جیپ  سے لگژری گاڑی کو اس کی پارکنگ کی اصل جگہ میں دھکیل  دیا۔طاقتور جیپ سے دھکا کھانے کے باعث بی ایم ڈبیلو میں ڈنٹ بھی پڑ گئے۔
اس واقعے کی ویڈیو کو جیپ کے ڈرائیور نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیا تھا، جہاں سے یہ وائرل ہوگئی۔

Browse Latest Weird News in Urdu