100سال بعد خونی آبشار کا معمہ حل ہو گیا
امین اکبر جمعرات 27 اپریل 2017 23:55
آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے ماہر ارضیات نے 1911 میں بر اعظم انٹارکٹکا میں خونی آبشار کو دریافت کیا تھا۔ اُن کے خیال میں آبشار کے سرخ رنگ کی وجہ سرخ الجی تھی۔تقریباً سو سالوں تک اس آبشار کا رنگ معمہ ہی رہا۔ 2003 میں ماہرین نے دعویٰ کیا کہ ٹیلر گلیشئر سے بہنے والی یہ آبشار اصل میں آکسائیڈز آئرن کی وجہ سے سرخ ہے، جو کہ 50 لاکھ سال پرانی نمکین جھیل کی آخری باقیات ہیں۔
(جاری ہے)
تاہم اب یونیورسٹی آف الاسکا اور کولارڈو کالج نے اپنی مشترکہ تحقیق میں بتایا ہے کہ اس خونی آبشار میں جو پانی آ رہا ہے وہ برف کے نیچے دبی ایک اور جھیل سے آ رہا ہے۔ یہ جھیل 10 لاکھ سالوں سے برف کے نیچے دبی ہوئی ہے۔
ماہرین نے ایکولوکیشن ٹیکنالوجی کی مدد سے اس جھیل کا پتا چلایا۔ماہرین نے گلیشئر کے چاروں طرف اینٹینا کھڑے کر دئیے اور برف کے اندر ایسے دیکھا جیسے چمگاڈر چیزوں کو محسوس کرتی ہے۔
اس تحقیق سے پتا چلا کہ اس گلیشئر کا اپنا ہی آبی نظام ہے۔ ماہرین یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کہ اتنے زیادہ عرصے تک برف کے نیچے رہنے کے باوجود جھیل منجمد نہیں ہوئی۔پانی جمنے پر حرارت خارج کرتا تو اس کے اردگرد کا پانی بہتا رہتا ہے اور یہی اس آبشار کے مسلسل بہنے کا سبب ہے۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-