نوجوان تائیکووانڈو ماسٹر نے قلابازیاں کھاتے ہوئے اپنے سر سے کنکریٹ کے بلاک توڑ دئیے

Ameen Akbar امین اکبر پیر 12 جون 2017 23:12

نوجوان تائیکووانڈو ماسٹر نے قلابازیاں کھاتے ہوئے اپنے سر سے کنکریٹ کے بلاک توڑ دئیے

ایک نوجوان تائیکوانڈ و ماسٹر نے اپنی غیر معمولی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے قلابازیاں کھاتے  ہوئے اپنے سر سے 35سیکنڈ میں کنکریٹ کے 111 بلاک توڑ دئیے۔

(جاری ہے)


ایک یوٹیوب ویڈیو کے مطابق بوسنیا سے تعلق رکھنے والے کریم احمد  نے سامنے قلابایاں کھاتے ہوئے اپنے سر سے لائن میں رکھے ہوئے کنکریٹ کے 111 توڑ دئیے، ان بلاکس کو چھ چھ بلاکس کی صورت میں رکھا گیا تھا۔
کریم احمد نے 35 سیکنڈ میں 111 کنکریٹ بلاک توڑے۔


Browse Latest Weird News in Urdu