سابق امریکی صدر جمی کارٹر کے ساتھ سفر کرنے والے خوش ہو گئے

Ameen Akbar امین اکبر پیر 12 جون 2017 23:13

سابق امریکی صدر جمی کارٹر کے ساتھ سفر کرنے والے خوش ہو گئے

سابق امریکی صدر جمی کارٹر کے ساتھ سفر کرنے والے اس وقت خوش ہو گئے، جب سابق صدر سے اپنی نشت پر بیٹھنے سے پہلے  جہاز کے تمام مسافروں سے فرداً فرداً ہاتھ ملایا۔

(جاری ہے)


8 جون کو اٹلانٹا سے ڈی سی جانے والی فلائٹ میں مسافر جیمز پارکر شیفلڈ  نے اس سارے  واقعے کی ویڈیو بنالی، جس میں 92 سالہ سابق صدر کو سب سے ہاتھ ملاتے دکھایا گیاہے۔ اس واقعے کی فوٹیج میں امریکی صدر کوہاتھ ملا کر زیادہ بات کرتے ہوئے نہیں دکھایا گیا، وہ غالبا پرواز کی تاخیر سے فکر مند تھے۔

Browse Latest Weird News in Urdu