رفتار ہوتو ایسی، چینی ایتھلیٹ نے جیٹ طیارے کو چت کردیا

بدھ 19 جولائی 2017 22:06

بیجنگ:(اردوپوائنٹ تازہ ترین19جولائی2017ء)چینی ایتھلیٹ ژانگ پیمینگ نے ملٹری جیٹ طیارے کے ساتھ دور لگاکر نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ژانگ پیمینگ نے ملٹری طیارے کیساتھ دوڑ لگائی اور اسکو ہرادیا۔

(جاری ہے)

سوشل میڈیا پر جہاں ایتھلیٹ کی یہ ویڈیو خاصی وائرل ہوئی ہے وہی پر یہ خبر کئی شہ سرخیوں کی زینیت بنی ہے۔ ژانگ پیمینگ نے پہلے بھی 200میٹر کا ریکارڈ 20.47سکینڈ میں عبور کرنے کا اعزاز رکھتے ہیں۔ ایتھلیٹ کی ملٹری جیٹ سے دوڑ کی ویڈیو آپ بھی ملاحضہ کیجییے۔

Browse Latest Weird News in Urdu