ہم عمر نظر آنے والی مائیں اور بیٹیاں

Ameen Akbar امین اکبر منگل 29 اگست 2017 21:32

ہم عمر نظر آنے والی مائیں اور بیٹیاں

بہت سے عوامل ،  جیسے نیند کا پورا نہ ہونا، ناشتہ نہ کرنا اور پریشانیاں وغیرہ، انسان کو وقت سے پہلے بوڑھا کر دیتے ہیں لیکن بہت سے لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو بڑی عمر میں بھی جوان نظر آتے ہیں۔

(جاری ہے)

ایسے میں اگر بچے بھی جوان ہو جائیں تو والدین بچوں کے ماں باپ نہیں بلکہ بہن بھائی دکھائی دیتے ہیں۔ ذیل میں کچھ ایسی ہی خواتین کی تصویریں ہیں جو بڑی عمر میں بھی کم عمر نظر آتی ہیں۔ ان کے ساتھ اُن کی بیٹیوں کی تصویر دیکھ کر لگتا ہے کہ یہ ماں بیٹی نہیں بلکہ جڑواں بہنیں ہیں۔

ہم عمر نظر آنے والی ماں اور بیٹیوں کی تصاویر

Browse Latest Weird News in Urdu