اس فرنیچر کا رنگ گلابی اور سفید ہے یا نیلا اور سرمئی؟ انٹرنیٹ صارفین ایک بار بھی رنگوں کے چکر میں پھنس گئے

Ameen Akbar امین اکبر بدھ 20 دسمبر 2017 23:59

اس فرنیچر کا رنگ گلابی اور سفید ہے یا نیلا اور سرمئی؟ انٹرنیٹ صارفین ایک بار بھی رنگوں کے چکر میں پھنس گئے

پچھلے کچھ عرصے سے انٹرنیٹ  پر کچھ ایسی اشیاء سامنے  آ رہی ہیں، جن کے رنگوں کے بارے میں صارفین میں اختلاف ہو جاتا ہے۔
انٹرنیٹ صارفین ایک بار پھر پریشان ہیں کہ اس دراز کا  رنگ گلابی اورسفید ہے  یا نیلا اور سرمئی؟ اس دراز کا رنگ تو جو  بھی ہو لیکن بہت سے صارفین کا خیال ہے کہ یہ کافی خراب دراز ہے ، جسے فوراً ہی پھینک دینا چاہیے۔

(جاری ہے)


کچھ صارفین کا کہنا ہے کہ اس کا رنگ جان بوجھ کر خراب کیا گیا ہے۔ آپ بتائیں آپ کے خیال میں اس کا رنگ کونسا ہے؟

متعلقہ عنوان :

Browse Latest Weird News in Urdu