چینی ارب پتی تین سالوں سے ہر روز گلیوں سے کچرا چن رہا ہے

Ameen Akbar امین اکبر جمعہ 12 جنوری 2018 23:32

چینی ارب پتی تین سالوں سے ہر روز گلیوں سے کچرا چن رہا ہے

چینی ارب پتی زہونگ کونگرونگ کو چین کے ایک شہر چونگ چنگ میں باقاعدگی سے کچرا چنتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
51 سالہ ارب پتی گزشتہ تین سالوں سے ہر روز گلیوں سے کوڑا چن رہا ہے۔

(جاری ہے)


گزشتہ دنوں بھی زہونگ کونگرونگ گلیوں میں کوڑا چنتے دیکھا گیا۔ زہونگ کونگرونگ کی کوڑا چنتے ہوئے ویڈیو کافی وائرل ہوگئی ہے۔ آپ بھی  دیکھیے کس طرح زہونگ ماحول کی صفائی کا خیال کرتے ہوئے گلیوں سے کوڑا چن رہا ہے ۔

Browse Latest Weird News in Urdu