جان لیوا چیلنج کو پورا کرنے کے لیے نوجوان کپڑے دھونے والے ڈٹرجنٹ کی گولیاں کھانے لگے
امین اکبر ہفتہ 13 جنوری 2018 23:50
یہ جان لیوا ٹرینڈ پچھلے سال اس وقت سامنے آیا جب ایک طالب علم نے مقبول برانڈ ٹائیڈ پوڈز کی گولیاں کھاتے ہوئے اپنی ویڈیو بنائی ۔بہت سے لوگوں سے اسے مذاق سمجھا تو بہت سے نوجوانوں نے اسے چیلنج کے طور پر ہی لیا۔پچھلے ایک ماہ سے ٹائیڈ پوڈ چیلنج (Tide Pod Challenge) کافی مقبول ہوگیا ہے۔اس میں نوجوان ڈٹرجنٹ کی گولیوں کوچباتے، کھاتے اور ان میں کھانا پکاتے ہوئے بھی دیکھے گئے ہیں۔
ایک نوجوان لڑکی نے بتایا کہ اس نے اس چیلنج کے بارے میں وٹس ایپ گروپ میں پڑھا تھا، جس کے بعد اس نے بھی ٹائیڈ پوڈ کا ایک ٹکڑا منہ میں ڈال لیا اور اس کی ویڈیو ٹوئٹر پر اپ لوڈ کر دی۔
(جاری ہے)
لڑکی کا کہناہے کہ وہ ڈٹرجنٹ کھانے سے اس لیے خوفزدہ نہیں ہوئی کیونکہ اسے گولیاں نہ نگلنے کا یقین تھا ، لڑکی نے یہ بھی بتایا کہ اس نے کچھ دیر بعد منہ کو دھو لیا تھا۔
اس وقت ڈاکٹر، والدین اور ڈٹرجنٹ بنانے والی کمپنیاں نوجوانوں سے درخواست کر رہی ہیں کہ وہ لانڈری لیکوڈ کو منہ میں ڈالنا اور کھانا چھوڑ دیں ۔یہ خطرناک ہے۔ 2017 میں 10 ہزار سے زائد بچے واشنگ ڈٹرجنٹ سے متاثر ہوئے تھے۔
ڈٹرجنٹ بنانے والی کمپنی ٹائیڈ نے اس حوالے سے اپنی ویب سائٹ پر خصوصی ویب پیج بھی بنایا ہے۔ انہوں نے بتایا ہے کہ ڈٹرجنٹ صرف کپڑے دھونے کے لیے لیکن اگر کوئی غلطی سے اسے نگل تو فوراً ایک گلاس پانی یا دودھ کا پیئے اور فوراً ہی ڈاکٹر سے رجوع کرے۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-