خلا میں پہنچنے والی پہلی بلی کو آخرکار وہ مقام مل ہی گیا جس کی وہ حقدار تھی
امین اکبر منگل 23 جنوری 2018 23:39
ہر شخص مشہور خلابازوں کے نام سے واقف ہے مثلاً نیل آرمسٹرانگ، بز الڈرن اور چند مزید جیسا کہ خلا میں پہنچنے والا پہلا کتا،لائیکا۔ تاہم خلا میں جانے والی پہلی بلی کو تاریخ میں بھلا دیا گیا۔اس اہم بلی کا نام "Félicette" رکھا گیا تھا اور اسے پورے 54 سال پہلےCentre National d’études Spatiales نے ، جسے ناسا کا فرانسیسی ورژن بھی کہا جاتا ہے کے ، صحارا مرکز سے خلا میں بھیجا گیا تھا۔
یورونیوز کے مطابق Félicette کو ایک درجن بلیوں کے گروپ میں سے منتخب کیا گیا تھا کیونکہ اس نے ہر قسم کے ٹیسٹ میں بہترین ردعمل دیا تھا۔ ان میں سینٹری فیوج میں گھومنا بھی شامل ہے۔
اس کی 12 منٹ کی پرواز نے اسے زمین کے اوپر 97 میل دور پہنچا دیا جس میں بےوزنی کی کیفیت کے پانچ منٹ بھی شامل تھے ۔اگرچہ اس "خلاباز بلی" نے تاریخ رقم کی تھی لیکن چند ماہ بعد سائنس دانوں سے اس بلی کو پرسکون طریقے سے مار دیا ، تاکہ اس کے جسم پر خلائی سفر کے اثرات کا مطالعہ کر سکیں۔
(جاری ہے)
اب لندن کی ایک اشتہاری کمپنی کے ڈائریکٹر نے اس بلی کو اس کا کھویا ہوا مقام دلانے کا تہیہ کیا ہے۔اس سلسلے میں بلی کا ایک مجسمہ بنایا جائے گا۔ جس کے لیے کراؤڈ فنڈنگ ویب سائٹ سے 52,439 ڈالر بھی جمع کر لیے گئے ہیں۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-