- Home
- Weird
- بیٹے کی پیدائش پر پالتو جانور کو اپنی اہمیت کم ہونے کا احساس نہ ہو۔ نوجوان نے اپنے کتے کے لیے ..
بیٹے کی پیدائش پر پالتو جانور کو اپنی اہمیت کم ہونے کا احساس نہ ہو۔ نوجوان نے اپنے کتے کے لیے بھی عالیشان کمرہ بنا دیا
امین اکبر ہفتہ 27 جنوری 2018 23:43
کسی بھی بچے کو نئے بہن بھائی کی پیدائش پر کافی مشکل کا سامنا کرنا پڑتا ہے، بچے کی ایک مشکل تو یہ ہوتی ہے کہ اسے ہر کوئی چھوٹے بہن یا بھائی پر توجہ دیتا نظر آتا۔ ایک نوجوان نے سوچا کہ اس کا پالتو کتا بھی مولی بھی، اس کے بیٹے کی پیدائش کی وجہ سے، اسی مشکل کا شکار نہ ہوجائے۔نوجوان نے مولی کے لیے بھی ایک عالی شان کمرہ بنا دیا۔
جب مائیکل کو پتہ چلا کہ وہ باپ بننے جا رہا ہے تو اس نے فیصلہ کیا کہ وہ اپنے بچے کی پیدائش سے پہلے مولی کے لیے سیڑھیوں کے نچلے حصے میں ایک رہائش گاہ تعمیر کروائے گا۔
(جاری ہے)
درحقیقت وہ اس جگہ کی موجودہ شکل کو دیکھ کر بہت خوش ہوا ہے جس کے لیے وہ اسے تعمیر کرنے والے پاؤل کا بہت شکرگزار ہے۔ یہاں تک کہ مائیکل نے اس کام کو مائی بلڈر جاب آف دا ایئر 2017 کا نام دیا ہے۔
پاؤل کی تعمیر کردہ جگہ نہایت ہی صاف ستھری اور خوبصورت ہے۔ اس میں پلاسٹر بورڈ کا استعمال کیا گیا ہے اور بڑے دلکش انداز میں اسے سجایا گیا ہے۔روشنی کا انتظام قائم رکھنے کے لیے پاور پوائنٹس بھی بنائے گئے ہیں۔
گرچہ یہ ایک چھوٹا سا کام تھا لیکن اس کا نتیجہ بہت شاندار رہا۔ ملک کا سب سے بہترین ڈاگ ہاؤس یہی ہے!
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-